
یہ کورین ٹینٹ ہے بہت شاندار ٹینٹ ہے جس کا سائز 8*12 / 9*12 ہے۔ جو چیز تصویر میں ہے بالکل سیم ٪100 یہی چیز ہے۔ صرف ایک دفعہ استمعال ہوا ہے۔ باقی بالکل نیو ہے۔ واٹر پروف اور ہیٹ پروف ہے۔ اس کے اندر فُل پولیسٹر لگا ہوا ہے۔
بہت مناسب قیمت پر بیچ رہے ہیں۔ نیا لیں گے تو 2 لاکھ سے کم نہیں ملتا۔ میں صرف ستر ہزار میں سیل کر رہا ہوں۔ لوکیشن اسلام آباد بارہ کوہ ہے۔
براے مہربانی صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں۔ واٹس ایپ پر۔ شکریہ۔
3.13.5-2_67.5.42